براق جم
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (کنایۃً) ہوا جو حضرت سلیمان علیہ السّلام کے تخت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (کنایۃً) ہوا جو حضرت سلیمان علیہ السّلام کے تخت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی تھی۔